یہ زندگی اپنے ہنر کو کسی اور کے ارادوں پر وار دینے سے بہت بڑا کام ہے۔ یہ زندگی آپ کے حوصلے کے مطابق پھیلتی اور سکڑتی ہے۔
اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2019 05:56pm
میں نے تو بالکل ‘جج’ نہیں کیا بیٹے۔ صرف ان چیزوں کو دہرایا جو تم کرتے آرہےہو۔ اگر میں نےجھوٹ کہا ہےتو تم دعوٰی کرسکتے ہو
شائع 31 اگست 2019 11:01am
ہر وقت فکرمند رہنا، سوچتے رہنا اور چیزوں کے بارے میں پریشان رہنا ذہن کو نقصان پہنچاتا ہے اور یادداشت کو کمزور کردیتا ہے
اپ ڈیٹ 20 جنوری 2019 01:35pm
زندگی میں ایسے کئی لوگ ملیں گے جو کھوکلی اناوں کا بوجھ لیے جی رہے ہوں گے جن سے کسی آسانی اور خیر کی توقع نہیں ہوتی
اپ ڈیٹ 06 جنوری 2019 05:05pm
یہ ریس جوانی کو چوُر کرکے، حوصلے کو توڑ کر، راستے سے ورغلا کر، روح کو بے حد تھکا دیتی ہے۔ یہ وقت سے پہلے بوڑھا کردیتی ہے
شائع 13 دسمبر 2018 09:28am
ماں سے سنا تھا، عورت لہروں میں محبت کرتی ہے۔ سمندر کی ٹھاٹے مارتی لہروں کی طرح۔ وہ محبت کرتے تھکتی نہیں، ہارتی نہیں۔
اپ ڈیٹ 28 نومبر 2018 11:46pm
تم بہار تھی جاناں اور مجھے اپنا وجود تمہارے سامنے ایک بہت بوڑھے درخت کا سا معلوم ہوتا ہے۔
اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2018 12:11pm
انسان کو اپنی زندگی اور اپنا آس پاس کیسا چاہیے؟ اس کا فیصلہ انسان اپنے رویے، اپنی سوچ اور اپنے الفاظ سے ہی کرتا ہے۔
شائع 19 اکتوبر 2018 11:10am
میں ایک محبِ وطن پاکستانی ہوں، مجھے پاکستان سے بے پناہ محبت ہے اور میں ہر سال جشنِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے مناتا ہوں۔
شائع 16 اگست 2018 10:53am
’گزارا کرنے کی عادت آپ لوگوں کے اندر رچ بس گئی ہے اور یہاں حالات بُرے ہوتے جائیں تو لوگ گزارا بھی بڑھاتے جاتے ہیں‘۔
شائع 11 اگست 2018 05:21pm
انہوں نے یہ صرف مجھے بتایا ہے کہ اگر وہ الیکشن جیت گئے تو جس پارٹی کی بھی حکومت بنی، اُس میں شامل ہوجائیں گے۔
اپ ڈیٹ 26 جولائ 2018 02:22pm
آج کے دور میں کسی بھی میدان میں بڑی کامیابی پانے کے لیے بھی 3 چیزیں درکار ہیں، انفارمیشن، کمیونیکیشن اور ٹیکنالوجی۔
اپ ڈیٹ 02 جولائ 2018 09:17am
صرف قدرت تھی جسے اس پر رحم آیا تھا اس کی اس آخری پکار نے بادلوں کے دل چیر ڈالے، اب پورا آسمان اس کے ساتھ رو رہا تھا۔
اپ ڈیٹ 22 جون 2018 12:54pm
لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ میں اسی پارک کے اسی بینچ پر کیوں بیٹھتا ہوں، میں انہیں کیسےبتاؤں کہ یہی پارک تمہارا پسندیدہ تھا
شائع 20 اپريل 2018 10:46am
میں مٹی ہوں جس پر جب تم برستی ہو تو وہ کِھل اُٹھتی ہے۔ مہک اٹھتی ہے۔ ریشمی، گدزا اور مرمریں ہو جاتی ہے۔
اپ ڈیٹ 02 مئ 2018 10:14am
مجھ میں کچھ بولنے کی ہمت نہ ہوئی مگر یہ بات سمجھ آئی کہ اگر آپ ہار جائیں تو اس وقت آپ کے ظرف اور ضبط کا امتحان ہوتا ہے
اپ ڈیٹ 07 فروری 2018 11:56am
آپ کو پچھتاوے اور زخم میں سے صرف ایک کا انتخاب کرنا ہو تو یقین کریں، بنا سوچے، زخم کا انتخاب کرنا۔
اپ ڈیٹ 27 جنوری 2018 08:57am
جو لوگ بھی اپنے اندر موجود خصوصیات اور قابلیت کو پہچان لیتے ہیں، وہ بالکل ایک نئی دنیا میں داخل ہوجاتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 15 جنوری 2018 11:48am