’ایسی ہولی پاکستان میں کم از کم میں نے تو کبھی نہیں دیکھی‘ ہولی کی رسموں کا آغاز مندروں میں پوجا سے ہوتا ہے اور پھر رنگ ہولی منائی جاتی ہے جس کی تقریبات دو دن تک جاری رہتی ہیں۔ اپ ڈیٹ 20 مارچ 2019 02:47pm