چوہدری نثار: اصول پرست یا مفاد پرست؟ انکی سیاست ختم تو نہیں ہوئی مگرنقصان بہت ہوا ہے۔ اگر انہیں دوبارہ پارٹی میں شامل کیا گیا تو وہ بات نہیں ہوگی جو پہلے تھی شائع 02 اگست 2018 04:17pm
کراچی کی سیاست میں ایم ایم اے کی دوسری اننگز 1997 اور 2002 کے کراچی کے انتخابی نتائج کا تقابل کیا جائے تو 2018 سے متعلق انتہائی حیرت انگیز نتائج اخذ کیے جاسکتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 29 جون 2018 10:26pm