آج سوشل میڈیا پر ڈھول پیٹنے والے غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ وہ سیاسی شخصیات کے ذاتی پہلو دکھا کر اس کا سیاسی کیریئر تباہ کرسکتے ہیں
شائع10 مئ 202205:12pm
خیال ہے کہ عمران خان نے گالم گلوچ کو فروغ دیا ہے مگر بدقسمتی سے سیاست میں اس روایت کا آغاز قائدِاعظم کی رحلت کے بعد ہی ہوگیا تھا۔
اپ ڈیٹ27 اپريل 202202:48pm
چوہدری شجاعت اور پرویز الہٰی کے بارے میں یہ غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ دونوں سگے بھائی ہیں، مگر ایسا نہیں بلکہ یہ دونوں کزن ہیں۔
اپ ڈیٹ22 مارچ 202204:46pm
1955میں پابندی لگنے کے بعد کامریڈوں پر کیا گزری اس کی تفصیل جاننے کیلئے اصدر علی نے کوشش نہیں کی کہ اصل فساد تو اس کے بعد شروع ہوا
شائع05 مارچ 202203:52pm
’پاکستانی کمیونسٹ دوپہر سے ہی پینا شروع کردیتے، وہ بغیر کچھ ملائے خالص اسکاچ پسند کرتے ہیں‘۔ یہ بڑا دلکش، اور قطعی درست تبصرہ تھا‘
شائع14 جنوری 202207:08pm
2008ء کے الیکشن آئے تو سیاسی پنڈتوں کا کہنا تھا اگر محترمہ واپس نہیں آئیں تو سیاسی طور پر محاورے کی زبان میں ان کی موت ہوجائے گی۔
شائع18 اکتوبر 202104:13pm
واجد تم نے میرا برے وقت میں ساتھ دیا بتاؤ کیا عہدہ چاہیے؟ جواب سن کر بھٹو نے گلے لگاتے ہوئے کہا تم واحد ہو جس نے کچھ نہیں مانگا
شائع29 ستمبر 202105:42pm
سیاست نوابزادہ صاحب کا اوڑھنا بچھونا تھی،ان کا وقت آبائی شہر سے زیادہ لاہور میں لٹن روڈ پر واقع ایک درمیانے درجے کے گھر میں گزرتا۔
اپ ڈیٹ27 ستمبر 202104:47pm
'آپ میرے بیٹے کا پرسہ دینے آئے ہیں، لیکن ان سیکڑوں بلوچ نوجوانوں کا تو پرسہ لینے والا بھی کوئی نہیں جو پہاڑوں میں لڑتے مارے گئے'۔
اپ ڈیٹ04 ستمبر 202103:08pm
کراچی کے انٹرکانٹینینٹل کی طرح ہماری نگاہیں صنفِ نازک کو تلاش کررہی تھیں مگر چہار جانب سنجیدہ چہرے حالتِ جنگ کی کہانی سنارہے تھے۔
اپ ڈیٹ25 اگست 202109:12am
یہ خواب لگتا ہے کہ ضیا دور میں کابل پہنچا اور پہلے غیر ملکی صحافی کی حیثیت سے تختِ کابل پر بیٹھے نور محمد ترہ کئی کا انٹرویو کیا۔
اپ ڈیٹ02 اگست 202107:26pm
افغانستان میں انقلاب کی جو پہلی خبر27 اپریل کو دنیا نے سنی اس پر عام طور پر پہلا ردعمل یہی تھا کہ یہ محض ایک فوجی انقلاب تو نہیں؟
شائع19 جولائ 202106:07pm
اچانک جنرل صاحب مسٹر بھٹو کے کمرے سے بڑی تیزی سے باہر آئے، ان کے چہرے سے مخصوص مسکراہٹ بھی غائب تھی ایسا لگا جیسے کچھ ہونے والا ہے
شائع05 جولائ 202104:18pm