دم گھٹتے آدمی کی جانب اس نے توجہ نہ کی تو اس نے گھبرا کر ایک اور مسافر کی جانب دیکھا جس نے 4 سیٹیں اپنے قبضے میں لے رکھی تھیں۔
شائع04 جنوری 202110:39am
وہ کیا سمجھتے ہیں کہ میری بوڑھی ہڈیاں ہتھیار اٹھانے کے قابل نہیں رہیں؟ زمین آدمی کی عزت ہوتی ہے، ایسے کیسے قبضہ کرسکتے ہیں وہ لوگ
شائع05 اکتوبر 202009:34am
وہ انتہائی چالاک انسان اور باتیں بنانے کا ماہر تھا لیکن گاؤں کے لوگ ہر بار اس کی باتوں میں آجاتےہیں کیونکہ وہ جال ہی ایسا بنتا ہے
شائع10 ستمبر 202001:31pm
اس نے اشرف صاحب کو ہمیشہ باہمت انسان کی صورت دیکھا تھا بلکہ وہ تو اسے حوصلہ دیتےتھے اور آج خود کیسے اتنا ٹوٹا ہوا دکھائی دےرہے تھے
شائع03 اگست 202010:12am
میں تمہیں اپنا مستقبل تباہ نہیں کرنے دوں گا’، یہ کہہ کر اس نے تیزی سے بیوی کی کمر کے پیچھے سے تکیہ نکالا اور اس کے منہ پر رکھ دیا۔
شائع20 جولائ 202010:42am