محمد جمیل اختر
کہانی: ‘ہائے میرے تو بچے بہہ گئے’

کہانی: ‘ہائے میرے تو بچے بہہ گئے’

‘مدد آ رہی ہے۔ تم انتظار کرو۔ ہم نے فون کیا ہے، وہ کہہ رہے ہیں سارے ہیلی کاپٹر سیاستدانوں کو لے کر سیلاب زدہ علاقوں کی سیر کروا رہے ہیں۔’ شائع 13 ستمبر 2022 10:02am
4 مختصر کہانیاں

4 مختصر کہانیاں

وبا کے دنوں میں اب مزدوری ملنا مشکل ہوگیا ہے، لہٰذا آج کل وہ ہر شے بیچنا چاہتا ہے تاکہ اپنا اور بیوی بچوں کے پیٹ کا دوزخ بھر سکے۔ شائع 29 ستمبر 2021 10:15am
کہانی: کاغذ کے پھول

کہانی: کاغذ کے پھول

'میں اخبار سے گلدستہ بنانا چاہتا ہوں تاکہ اپنی محبوبہ کو پیش کرسکوں۔ مجھے یقین ہے پھر وہ مجھے الگ انسان سمجھے گی۔' اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2021 02:22pm
افسانہ: ذات

افسانہ: ذات

لوگ آدمی کا نہیں، ذات کا احترام کرتے ہیں۔ اگر تمہاری ذات اونچی ہے اور جیب میں پیسہ ہے تو کوئی طاقت تم کو آگے بڑھنے سےنہیں روک سکتی شائع 09 اگست 2021 11:18am
6 مختصر کہانیاں

6 مختصر کہانیاں

ان دنوں ہسپتال کے لان میں لگے پودوں پر سُرخ گلاب آچکے ہیں تاہم ہماری پیلی آنکھیں اس منظر سے خوشی کشید نہیں کرپاتیں۔ شائع 14 جولائ 2021 11:03am
چار مختصر کہانیاں

چار مختصر کہانیاں

‘ناظرین ہم آپ کو بتاتےچلیں کہ ایک رئیس صاحب اپنی گاڑی پر اطمینان سے جارہے تھے کہ چند شرارتی نوجوان خود ان کی گاڑی تلے آکر کچلے گئے شائع 21 اپريل 2021 11:04am
افسانہ : دُور سے آئے ہوئے لوگ

افسانہ : دُور سے آئے ہوئے لوگ

اب تو میری بیوی بچوں کا پریشانی سے بُرا حال ہوگا، اچھا ہے کچھ عرصہ وہ بھی پریشان رہیں۔ اس نے تصور میں اپنی بیوی کو روتے ہوئے دیکھا شائع 25 مارچ 2021 11:53am
افسانہ: کنجوس جواری

افسانہ: کنجوس جواری

قصبے کے لوگ حیران ہوتے کہ کیسے کریم بخش نے ہزاروں روپے جوئے میں لٹادیے حالانکہ وہ ایک روپیہ بھی کسی کو دینے کا روادار نہ تھا۔ شائع 15 جنوری 2021 10:49am
افسانہ : پندرہویں سواری

افسانہ : پندرہویں سواری

دم گھٹتے آدمی کی جانب اس نے توجہ نہ کی تو اس نے گھبرا کر ایک اور مسافر کی جانب دیکھا جس نے 4 سیٹیں اپنے قبضے میں لے رکھی تھیں۔ شائع 04 جنوری 2021 10:39am
افسانہ: نیند، خوف اور سابقہ بازی گر

افسانہ: نیند، خوف اور سابقہ بازی گر

اس نے گھر چھوڑ دیا کیونکہ اس کے دل میں موت کا کنواں بس گیا تھا اور وہ کئی سالوں سے گاؤں گاؤں، شہر شہر یہی کرتب دکھا رہا تھا۔ شائع 30 نومبر 2020 10:30am
افسانہ: لمحوں میں اترا بڑھاپا

افسانہ: لمحوں میں اترا بڑھاپا

وہ کیا سمجھتے ہیں کہ میری بوڑھی ہڈیاں ہتھیار اٹھانے کے قابل نہیں رہیں؟ زمین آدمی کی عزت ہوتی ہے، ایسے کیسے قبضہ کرسکتے ہیں وہ لوگ شائع 05 اکتوبر 2020 09:34am
افسانہ: پاگل پن کا قانون

افسانہ: پاگل پن کا قانون

جو لوگ پاگل ہونے سے رہ گئے تھے اس خوف کا بھی شکار تھے کہ مکمل پاگل پن کی صورت میں وہ اپنے روزمرہ کے امور کیسے سرانجام دیں گے؟ شائع 24 ستمبر 2020 09:30pm
افسانہ: قربانی

افسانہ: قربانی

اس نے اشرف صاحب کو ہمیشہ باہمت انسان کی صورت دیکھا تھا بلکہ وہ تو اسے حوصلہ دیتےتھے اور آج خود کیسے اتنا ٹوٹا ہوا دکھائی دےرہے تھے شائع 03 اگست 2020 10:12am