شریف خاندان خیبرپختونخوا کے ساتھ دشمنی کے لیے جانا جاتا تھا، مریم نواز نے دھاتی ڈور کو خیبر پختونخوا سے اسمگلنگ کا الزام لگایا، رؤف حسن
اپ ڈیٹ07 اپريل 202412:58pm
چیف جسٹس نے اپنی پسند کا فیصلہ کرنے کے لیے ہم خیال ججز پر مشتمل بینچ تشکیل دیا، جسے پی ٹی آئی کسی صورت قبول نہیں کرے گی، رؤف حسن
شائع02 اپريل 202409:12am
فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارٹی پالیسی میں شیئر کروں گا، اس حوالے سے دیگر پارٹی رہنماؤں کے بیانات کو ان کی ذاتی رائے سمجھا جائے گا، رؤف حسن
شائع31 مارچ 202408:25am
ہر 10 میں سے 6 پاکستانی دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ کسی ایسے شخص کو ذاتی طور پر جانتے ہیں جو معاشی حالات کےسبب ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
شائع16 مارچ 202409:38am
عورت فاؤنڈیشن نے خلاف ورزی والے والی سیاسی جماعتوں کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کو کارروائی کرنے کے لیے شکایت درج کرائی ہے۔
اپ ڈیٹ04 فروری 202412:20pm
سال 2023 میں کُل 29 خودکش حملے رپورٹ ہوئے، حملوں میں جاں بحق ہونے والے تقریباً 48 فیصد افراد جبکہ زخمی ہونے والے 58 فیصد افراد سیکورٹی فورسز کے اہلکار تھے۔
شائع25 دسمبر 202310:30am
سیوریج میں وائرس کی موجودگی ظاہر کرتی ہے کہ علاقے میں بچوں کی قوت مدافعت میں کمی آئی ہے اور وہ خطرے میں ہیں، عہدیدار وزارت صحت
شائع14 دسمبر 202310:31am
پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مذاکرات کے لیے پی ٹی آئی تیار نہیں لیکن ایسا لگتا ہے کہ ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا، پارٹی رہنما
شائع11 دسمبر 202307:58am
عمران خان اور ان کی پارٹی کو سیاسی میدان سے باہر کرنے کے لیے تمام غیر آئینی، غیرقانونی اور غیرجمہوری حربے استعمال کیے جا رہے ہیں، ترجمان پی ٹی آئی
شائع10 دسمبر 202307:48am
عالمی ادارہ صحت کے میڈیکل الرٹ میں 5 مختلف سیرپ اور سسپینشن ادوایات کا حوالہ دیا گیا ہے جن کی شناخت ابتدائی طور پر مالدیپ اور پاکستان میں ہوئی۔
شائع09 دسمبر 202302:01pm
یہ فیصلہ قائم مقام وزیر صحت کی ہدایت پر کیا گیا، امید ہے کہ فیصلے سے مارکیٹ میں جان بچانے والی ادویات کی سپلائی میں اضافہ ہوگا، ترجمان وزارت صحت
شائع06 دسمبر 202311:47am
عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان عنقریب ہونا ہے، اس لیے الیکشن کمیشن کو جلد از جلد ہمارا سرٹیفکیٹ جاری کرنا چاہیے، بیرسٹر گوہر علی خان
شائع05 دسمبر 202309:53am
پولیس وفاقی دارالحکومت میں پرامن ماحول کو برقرار رکھنے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے عزم پر قائم ہے، آئی سی سی پی او
شائع04 دسمبر 202308:55am
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کے ساتھی بیرسٹر گوہر خان کو تقرر کرنے کا فیصلہ دانشمندانہ قدم نہیں ہے، رہنما پی ٹی آئی
شائع01 دسمبر 202310:22am