ڈی آئی خان: پولیس وین پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید انڈس ہائی وے پر ماہڑہ کے مقام پر دہشت گردوں نے پولیس وین پر حملہ کیا، ایس ایچ او کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ اپ ڈیٹ 12 فروری 2019 01:57pm