کمیونٹی فرج یا پبلک فرج ضرورت مندوں کی کس طرح مدد کررہا ہے؟ کمیونٹی فرج سے 2 مقاصد پورے ہوجاتے ہیں، پہلا، ضرورت مند کو کھانا مل جاتا ہے اور دوسرا، کھانا ضائع ہونے سے بچ جاتا ہے. شائع 01 اگست 2019 12:33pm