زلمی کے لیے پلے آف میں مسلسل ساتویں بار پہنچنا بھی کسی اعزاز سے کم نہیں تھا، خاص طور پر جب کوئی اور ٹیم ایسا کارنامہ نہ کرسکی ہو۔
شائع25 فروری 202210:53am
اب اہم میچ آرہے ہیں، بہتر فارم کسی بھی ٹیم کی کایا پلٹ سکتی ہے۔ پلے آف مقابلوں میں 2 اچھے دن کسی کو بھی ٹورنامنٹ جتوا سکتے ہیں۔
شائع14 فروری 202210:14am
اس میچ میں راشد خان کا وہ اوور نہایت اہم رہا کہ جس میں راشد نے یکے بعد دیگر محمد رضوان اور رائیلی روسو کو پویلین کا راستہ دکھایا۔
شائع12 فروری 202210:06am
ٹاس جیتنے کے باوجود بابراعظم کی جانب سے پہلے بیٹنگ کے فیصلے پر نمیبیا کے کپتان کافی خوش تھے مگر یہ خوشی زیادہ دیر قائم نہ رہ سکی
شائع03 نومبر 202110:04am
صرف 3 میدانوں پر مسلسل میچوں کے انعقاد کی وجہ سے امکان یہی ہے کہ اس ٹورنامنٹ میں تماشائیوں کو بڑے بڑے اسکور دیکھنے کو شاید نہ ملیں
شائع24 اکتوبر 202110:50am
پلے آف مقابلوں سے پہلے یونائیٹڈ کی فتح کا سبب بیٹنگ ہوتی تھی مگر ان آخری دونوں مقابلوں میں شکست کی وجہ اسی بیٹنگ کی ناکامی رہی۔
شائع23 جون 202111:01am
پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی ٹیموں کے کیا امکانات ہیں، وہ کیا کرسکتی ہیں اور کیسے کرسکتی ہیں، آئیے اس حوالے سے جائزہ لیتے ہیں۔
اپ ڈیٹ21 جون 202112:31pm
منرو نے اسلام آباد کو کچھ ایسا آغاز دیا کہ بعد میں آنے والے بیٹسمین ایسا کھیلے کہ پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا دیا۔
شائع18 جون 202111:22am
مجھے کہنے دیجیے کہ لاہور قلندرز واقعی قلندروں کی طرح کھیلتی ہے، کبھی جیتا ہوا میچ ہار جاتے ہیں تو کبھی ہارا ہوا میچ جیت جاتے ہیں۔
اپ ڈیٹ16 جون 202111:37am