گلگت بلتستان میں انتخابی دن کیا کچھ ہوا؟ شہری اپنے معذوروں اور بزرگوں کو کاندھوں پر اٹھائے پولنگ اسٹیشن لے کر آتے اور انہیں حق رائے دہی کا آزادانہ استعمال کرنے دیتے۔ شائع 19 نومبر 2020 10:54am