چین میں ایڈونچر کے شوقین افراد کے لیے ڈھائی ہزار سے زائد مقامات پر شیشے کے پُل بنائے گئے ہیں۔ یہ پُل سیاحوں میں کافی مقبول ہیں۔
شائع17 نومبر 202105:55pm
ہم نے چینی دوست سے پوچھا کہ کیا چینی چھوٹے قد والوں کا مذاق اڑاتے ہیں تو اس نے ایسی حیرانی سے دیکھا کہ ہم خود سے شرمندہ ہوگئے۔
شائع23 اکتوبر 202106:25pm
جدید چین میں مڈآٹم فیسٹول کا تعلق مون کیکس کھانے اور 3 روزہ چھٹی منانے تک رہ گیا ہے۔ گزرے وقتوں میں یہ تہوار کیسے منایا جاتا تھا؟
اپ ڈیٹ21 ستمبر 202105:58pm
ہم نے دیوارِ چین کے 3 ٹرپس بس ایک تصویر کی خاطر کیے تھے۔ ایک ایسی تصویر جس میں ہمارے پیچھے بل کھاتی ہوئی دیوارِ چین نظر آ رہی ہو۔
اپ ڈیٹ10 ستمبر 202102:36pm
چین میں عورت اپنی زندگی اپنی مرضی سے گزارنے کیلئے آزاد ہے۔ اس کے اس حق کی رکھوالی ریاست خود کرتی ہےمگر چین ہمیشہ سے ایسا نہیں تھا
اپ ڈیٹ10 ستمبر 202102:35pm
چینی عوام انٹرنیٹ پر پابندی سے زیادہ متاثر محسوس نہیں ہوتے۔ ان کی تمام ضروریات لوکل ویب سائٹس اور ایپلیکیشنز سے پوری ہوجاتی ہیں۔
اپ ڈیٹ10 ستمبر 202102:33pm
اس بار بھی ارادہ تھا کہ گھروالوں کو دوبارہ بلائیں گےمگر کورونا نےارادوں پر ایسا پانی پھیرا کہ نہ وہ یہاں آسکےاور نہ ہم وہاں جاسکے
اپ ڈیٹ10 ستمبر 202102:33pm
پڑھائی کے ساتھ ساتھ تفریح بھی خوب ہوتی تھی۔ کبھی کوئی پروفیسر میڈیا ہاؤس لے جاتا تھا تو کوئی تھری ڈی فلم دکھانے سنیما لے جاتا تھا
اپ ڈیٹ10 ستمبر 202102:30pm
چین میں ہر صوبےکا کھانا الگ ہے۔ کہیں نوڈلز کھائے جاتےہیں تو کہیں چاول، کہیں مصالحے بےحساب ڈالے جاتے ہیں تو کہیں مکمل پرہیز ہوتا ہے
اپ ڈیٹ10 ستمبر 202102:31pm
جب مجھے گھر والوں کو الوداع کہہ کر بیجنگ کے لیے روانہ ہونا تھا، اس لمحے احساس ہوا کہ اب روزانہ گھر والوں سے ملاقات نہیں ہوسکے گی۔
اپ ڈیٹ13 اپريل 202112:58pm