جسٹس سعید الزماں صدیقی ہماری سیاسی تاریخ کے اہم دور میں چیف جسٹس رہے، اس دور کی سیاست اور عدالتی فیصلوں کے اثرات آج بھی ہماری قیادت اور ملکی سیاست پر موجود ہیں۔
اپ ڈیٹ12 جنوری 202301:39pm
اب پطرس نہیں ہیں لیکن ان کا تخلیق کیا ہوا مزاحیہ ادب ہمارا سرمایہ ہے، جس میں سے کچھ اسکولوں اور کالجوں کے نصاب کا حصہ بھی ہے جو یقیناً آنے والی نسلوں کے لیے ہمیشہ موجود رہے گا۔
اپ ڈیٹ05 دسمبر 202203:04pm
معراج محمد خان ہمیشہ پاکستان کے حالات پر دکھ اور رنج کا اظہار کرتےتھے مگر مایوس نہیں تھے، وہ پاکستان کے مستقبل کے لیے پُرامید تھے۔
اپ ڈیٹ21 جولائ 202202:04pm
ہمارے یہاں چانکیہ کی تعلیمات ویسے تو پورے سماج میں نظر آتی ہیں مگر سیاست میں وعدہ خلافی، جھوٹ اور دھوکا بام عروج کو پہنچی ہوئی ہے
اپ ڈیٹ03 اپريل 202202:07pm
آخری وقت تک دلاور فگار کو ایک ملال تھا، ایک کرب تھا کہ جو پذیرائی اور مقام ایک ادیب یا شاعر کو ملنا چاہیے تھا، وہ انہیں نہیں ملا۔
شائع09 جولائ 202104:56pm
اردو کے طنز ومزاح میں بڑے بڑے شعرا کے اشعار کی پیروڈی کرنا بھی ایک صنف ہے اور مجید لاہوری نے یہ کام خوب جم کر اور بلا خوف کیا ہے۔
شائع26 جون 202110:44am