مقامی لوگوں اور سماجی تحریکوں کی مسلسل فریاد کی برکت سے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے تقریباً 8 دن بعد حادثے کا نوٹس لیا۔
اپ ڈیٹ24 مئ 202211:15am
ژوب کے نوجوانوں نے اپریل سے نہ صرف جنگلات کی کٹائی کے خلاف بھرپور مہم کا آغاز کیا بلکہ 60 ہزار درخت لگا کر ماحول دوستی کا ثبوت دیا
شائع06 دسمبر 202105:51pm