اعزاز احمد چوہدری
کیا عالمگیریت کا سورج غروب ہونے کو ہے؟

کیا عالمگیریت کا سورج غروب ہونے کو ہے؟

گزشتہ دو دہائیوں میں واضح ہوا ہے کہ مغربی لبرل جمہوریت واحد کامیاب نظام نہیں ہے بلکہ انسانی ترقی کے لیے اس سے مؤثر متبادل موجود ہیں۔ شائع 16 فروری 2023 09:58am