مچھلی کا شکار کرکے پیٹ پالنے والے نور محمد نے کہا کہ صرف ہمارے گاؤں کے ایک سو سے زائد لوگ کیمپ میں موجود ہیں مگر حکومت صرف انتظار کروا رہی ہے۔
اپ ڈیٹ14 جون 202301:16am
تاحال حالیہ مردم شماری کے حتمی نتائج سامنے نہیں آئے لیکن مختلف اسٹیک ہولڈرز اور ماہرین اس کے طریقہ کار اور ممکنہ نتائج پر شکوک و شبہات کا اظہار کر چکے ہیں۔
شائع05 جون 202311:14am
کوٹری کی کچی آبادی کے علاقوں بروہی چوک اور ببر اسٹاپ پر دیواریں گرنے سے یہ واقعات پیش آئے ہیں جس میں 2 بچوں سمیت 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، ایس ایچ او
اپ ڈیٹ31 مئ 202312:04am
ڈاکٹر اجمل ساوند کچے میں اپنی زمین پر گئے جہاں انہوں نے اپنے قبیلے کے لوگوں سے کہا کہ آپ لوگ اپنے بچوں کو نہیں پڑھاتے صرف جھگڑوں میں زندگی تباہ کر رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ03 مئ 202304:42pm
’ابھی تک ہمارے گھر نہیں بنے، زندگی مشکلات سے دوچار ہوگئی ہے، سیلابی پانی میں بڑی مشکل سے مچھلی کا شکار کرکے مقامی سطح پر فروخت کرتے ہیں‘۔
شائع16 جنوری 202309:58am
جہاں فلاحی ادارے ان کی مدد کررہے ہیں وہاں یہ متاثرین کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے کے بجائے خود بھی روزگار کے حصول کے لیے کوشاں ہیں۔
اپ ڈیٹ18 اکتوبر 202206:41pm