سدھارتھ بھاٹیہ
بھارت میں نفرت کی جیت، مزاح کی ہار

بھارت میں نفرت کی جیت، مزاح کی ہار

شاید کامیڈین سے اس وجہ سے خوف کھایا جاتا ہے کہ وہ مذاق اڑانے اور طنز و طعنوں کے ذریعے ہندوتوا کی مضحکہ خیزی کی نشاندہی کرتے ہیں۔ شائع 07 دسمبر 2021 10:41am