شامین خان
ایک شام 'کراچی ٹیلنٹ' کے نام

ایک شام 'کراچی ٹیلنٹ' کے نام

اس فیسٹیول میں میوزک پروگرامز، قوالی، ڈرامے پڑھنا، آرٹ، فوٹوگرافی، ڈیزائن اور دستکاری وغیرہ شامل تھے۔ اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2014 12:22pm