پاکستان وزیراعظم کا مہنگی یوریا درآمد کرنے کا نوٹس، قومی خزانہ 16ارب روپے کے اضافی بوجھ سے بچ گیا مقامی مارکیٹ میں یوریاکےفی50 کلوبوری کی کم سے کم قیمت 4400 روپے ہے اور اگر یوریا درآمد کرتے تو ایک بوری 7 ہزار 332 روپے کی پڑتی، ذرائع
پاکستان پائیدار ترقی کیلئے ایف بی آر کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے، وزیر مملکت خزانہ ٹاسک فورس کا مقصد ایسی پالیسیاں تشکیل دینا ہے جن سے ایف بی آر کی کارکردگی کو مزید بہتر بنا کر ملک کے لیے زیادہ محصولات اکٹھے کیے جا سکیں، علی پرویز ملک
پاکستان حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8.47 روپے کی کمی کردی پیٹرول کی قیمت 269.43 روپے سے کم ہو کر 260.96 روپے اور ڈیزل کی قیمت 272.77 روپے سے کم ہو کر 266.07 روپے فی لیٹر ہوگئی۔
پاکستان چیئرمین ایف بی آر کا تاجروں سے 40 ارب ٹیکس وصولی کے ہدف پر تحفظات کا اظہار ٹیکس نوٹس چھوٹے تاجروں اور صنعتکاروں کے مالکان میں بے چینی اور ہراسانی کا باعث بن رہے ہیں، نائب صدر ایف پی سی سی آئی
پاکستان جولائی میں کاروں کی فروخت میں 36 فیصد کمی کاروں، ایس یو ویز، پک اپس اور وینز کی فروخت جولائی میں 8 ہزار 589 یونٹس ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان ایل این جی کی قیمتوں میں 3.20 فیصد تک اضافہ سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 13.58 ڈالر فی ایم ایم بی ٹو یو مقرر کی گئی ہے۔
پاکستان پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول کی اوسط قیمت گر کر 84 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈیزل کے نرخ تنزلی کے بعد 91 ڈالر پر آگئے ہیں۔