پاکستان ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی بڑی کمی ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے ہوگئی جبکہ دس گرام سونا 2 لاکھ 24 ہزار 194 روپے کا ہوگیا۔
پاکستان بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی کر رہے ہیں، اویس لغاری تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک خاص حد تک کاروباری سمجھوتہ کیے بغیر رعایت فراہم کرنی ہوگی، موجودہ بجلی کی قیمتیں ناقابل برداشت ہیں، وفاقی وزیر توانائی
پاکستان غیر ملکیوں نے 7 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری واپس لے لی سرمایہ کاری میں اچانک کمی کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن سرمایہ کار اس کی وجہ ٹریژری بلز پر کم ہوتے منافع کو قرار دیتے ہیں جو مستقبل قریب میں مزید کم ہوسکتا ہے۔
پاکستان پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھی مرتبہ کمی کا امکان گزشتہ پندرہ دنوں کے دوران بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں تقریباً 5 ڈالر فی بیرل کی کمی آئی ہے۔
پاکستان نیپرا نے بجلی کے نرخ میں ایک روپے 74 پیسے اضافے کی اجازت دے دی یہ اضافہ لائف لائن اور پری پیڈ صارفین کے علاوہ تمام صارفین پر لاگو ہوگا، نیپرا
پاکستان وفاقی کابینہ نے چینی کی برآمد کے لیے مدت میں 15روز کی توسیع کردی کابینہ نے پہلے سے اجازت شدہ ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی کی برآمد کے لیے مدت میں 15 روز کی توسیع کردی، مدت بڑھا کر 60 روز کردی گئی۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: کیا شان مسعود کی ناکامیوں کا سلسلہ یونہی جاری رہے گا؟ مشتاق احمد سبحانی