پاکستان کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی کے الیکٹرک صارفین سے اضافی وصولیاں جنوری 2025 کے بلز میں کی جائیں گی۔
پاکستان پاور سیکٹر میں عوام کو ریلیف دینے کے لئے بڑا’ونٹر پیکج ’لایا جا رہا ہے، وزیر اعظم مرکزی بینک نے گزشتہ چند ماہ میں شرح سود میں بتدریج کمی کی، پالیسی ریٹ کم ہونے سے قرضوں کے حجم میں بھی بڑی کمی آئے گی، وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو
پاکستان آئندہ 10 سال میں بجلی کی قیمت مزید ناقابل برداشت ہو سکتی ہے، وفاقی وزیر توانائی عوام نیٹ میٹرنگ اور آف گرڈ پر جا رہے ہیں، ریگولیشنز اور پرائسنگ کو ریشنالائز کیے بغیر سولر سے عوام کو روک نہیں سکتے، اویس لغاری