پاکستان صنعتوں کیلئے گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کیپٹو پاور پلانٹس کے لیے ٹیرف میں 500 روپے فی ایم ایم بی ٹو کے اضافے کی منظوری دے دی۔
پاکستان وزیر تجارت کو اشیا کی برآمد، درآمد پر یک وقتی چھوٹ کا اختیار تفویض امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ کنٹرول بل 2023 میں مزید ترمیم کے بعد کابینہ کے اختیارات کو منتقل کیا گیا، فیصلے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
پاکستان عالمی بینک کا ملک کو سدھارنے کیلئے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ توانائی، پانی اور محصولات کے شعبوں میں محدود اور دیرینہ اصلاحات کا فقدان پاکستان کو درپیش بہت سے مسائل کی وجہ ہے، ورلڈ بینک کے نائب صدر مارٹن رائسر کی خصوصی گفتگو
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ: ون ڈے کرکٹ میں کس کا پلڑا بھاری؟ مشتاق احمد سبحانی