مشن دو ہفتوں تک پاکستان میں موجود رہا، ہمارے درمیان اہداف اور دیگر امور پر انتہائی تعمیری مذاکرات ہوئے، اور ہم اب بھی فالو اپ بات چیت جاری ہے، وفاقی وزیرخزانہ
معاشی شرح نمو 4.2 فیصد کے ہدف کے مقابلے میں 3.6 فیصد جبکہ اوسط مہنگائی 7.5 فیصد کے ہدف کے مقابلے میں 7.7 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے، عالمی ادارے نے آؤٹ لُک رپورٹ جاری کردی
ستمبر 2025 میں مجموعی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں سالانہ بنیادوں پر 33 فیصد اضافہ ہوا جس میں پاکستان کے ذریعے افغان برآمدات میں 67 اور درآمدات میں 33 فیصد اضافہ ہوا۔
منگل کے روز انڈیکس میں 7 ہزار 32 پوائنٹس یا 4.44 فیصد کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ ایک لاکھ 65 ہزار 476 پوائنٹس پر بند ہوا، یہ ایک دن میں دوسرا سب سے بڑا اضافہ ہے
محمد اورنگزیب کی ڈائریکٹر آئی ایم ایف، سینئر ایم ڈی ورلڈ بینک، آئی ایف سی، آئی ایس ڈی، امریکی حکام و سرمایہ کاروں سے بھی ملاقاتیں، پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کے عزم کی تجدید
کم پیداوار کی بڑی وجوہات پرانے زرعی طریقے، خراب معیار کے بیج، کھاد کے ناکافی استعمال اور جدید زرعی معلومات کی کمی ہیں، محمد اورنگزیب کی کسان برادری کے غیر مؤثر کاشتکاری کے طریقوں پر تنقید
400 میٹر لمبے کنٹینر جہاز کی گنجائش 24 ہزار 70 ٹی ای یوز ہے، جس کی بدولت یہ دنیا کے جدید ترین جہازوں میں سے ایک اور پاکستان کی بندرگاہ پر آنے والا سب سے بڑا جہاز بن گیا ہے۔