کاروبار ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 492 ارب 90 کروڑ روپے حاصل نیلامی سے مجموعی طور پر 550 ارب روپے حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا، اسٹیٹ بینک
کاروبار معمولی کمی کے ایک دن بعد سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ عالمی مارکیٹ میں 83 ڈالر اضافےسے فی اونس سونا 4207 ڈالرپر پہنچ گیا، چاندی کی فی اونس قیمت بھی 54 ڈالر پر پہنچ گئی۔
کاروبار ایف بی آر کا ٹیکس چوری کی روک تھام کیلئے سگریٹ تیاری کی ڈیجیٹل نگرانی کا فیصلہ سگریٹ فیکٹریوں اور گرین لیف تھریشنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کے احکامات جاری، تمام چھوٹی بڑی کمپنیوں کو فیکٹریوں سے تیار مال نکالنے سے روک دیا گیا۔
کاروبار حکومت نے 4 ماہ میں ترقیاتی کاموں پر محض 76 ارب روپے خرچ کیے منصوبہ بندی کمیشن کی جانب سے 330 ارب روپے کے اجرا کی منظوری دی گئی تھی، سالانہ ترقیاتی بجٹ 10 کھرب روپے ہے۔
کاروبار پاکستان کو آئندہ ماہ آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی قسط ملنے کی توقع آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 8 دسمبر کو ہوگا، پاکستان کو ای ایف ایف کے تحت ایک ارب ڈالر اور آر ایس ایف کے تحت 20 کروڑ ڈالر ملیں گے، رپورٹ