The Dawn News - World

سام سنگ، ایپل کے خلاف عدالتی جنگ ہار گئی
سیؤل:  سام سنگ جنوبی کوریا میں ایپل کے تیار کردہ آئی فون اور آئی پیڈ کی فروخت پر پابندی لگانے کے لئے عدالتی جنگ ہار گئی ۔

سام سنگ نے ایپل کے پرانے ورژن کے آئی فون اورآئی پیڈ کی جنوبی کوریا میں فروخت رکوانے کیلئے درخواست دائر کی تھی۔

جمعرات کو عدالت نے سام سنگ کی اس درخواست کو رد کر دیا جس میں سام سنگ نے دعوی کیا تھا کہ ایپل نے ان کے تین موبائل فونز کے پیٹنٹس کونقل کیا ہوا ہے ۔

جج نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ایپل آئی فون 5، آئی فون 4ایس، اور آئی پیڈ ٹو ہرگز سام سنگ کی مصنوعات کی نقل ثابت نہیں ہوئے ہیں۔

عدالت نے سام سنگ کو نقصانات کے ازالے کی مد میں ایپل کو (95,100ڈالر) دینے کا حکم بھی دیا ہے ۔

مذکورہ مقدمہ 2011ء سے چل رہا تھا جبکہ سام سنگ نے کہا ہے کہ وہ فیصلے کے خلاف ایپل کاحق محفوظ رکھتا ہے ۔