The Dawn News - World - America Europe

پاکستان سے اغوا امریکی کنٹریکٹرکی اوباما سے مدد کی اپیل
اسلام آباد: پاکستان سے اغوا کیے گئے امریکی کنٹریکٹر وارن وائنسٹین کی ایک نئی وڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے صدر بارک اوباما سے رہائی کیلئے مدد کی اپیل کی ہے۔

جمعرات کو خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کو موصول ہونے والی پندرہ منٹ کی ویڈیو میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ اپنے آپ کو قیدی محسوس کر رہے ہیں۔

وائنسٹین امریکی کمپنی جے ای آسٹن ایسوسی ایٹس کے پاکستان میں ڈائریکٹر کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ یہ فرم امریکی اور پاکستانی کمپنیوں کو معاونت اور مدد فراہم کرتی ہے۔

امریکی کنٹریکٹر وارن وائن سٹین کو دو ہزار گیارہ میں لاہور میں ان کے گھر سے القاعدہ نے اغوا کیا تھا۔

ان کی تازہ ویڈیو اور ایک مبینہ طور پر ان کی جانب سے لکھا ہوا ایک خط گمنام بھیجنے والے سے رپورٹروں کو موصول ہوئے ہیں۔

ویڈیو القاعدہ کی ذیلی تنظیم الشہاب کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔ تاہم اس ویڈیو کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں کی جاسکی ہے۔