The Dawn News - World - Middle East

عراق: خود کش دھماکہ، 13 ہلاک
بعقوبہ: عراقی شہر بعقوبہ کے قریب ایک خود کش دھماکے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے۔

پولیس اور طبی حکام کے مطابق جمعرات کے روز بلادر میں ایک کار ڈیلر شپ کے قریب  خود کش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا۔

پولیس نے بتایا کہ بغداد کے شمال میں بلادرز دھماکے میں تقریبا پچیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

عراق میں حالیہ تشدد کی سطح دو ہزار آٹھ کے فرقہ وارانہ فسادات میں بھی نہیں دیکھی گئی۔ جب ملک فرقہ وارانہ فسادات کی آگ میں جل رہا تھا۔

عراق میں بد امنی گزشتہ سال اپریل میں بغداد کے شمال میں سنی عرب کے احتجاجی کیمپ پر سیکورٹی فورسز کی دخل اندازی کے بعد شروع ہوئی تھی جس میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

سیکورٹی اور طبی عملے کے اعداو شمار کی بنیاد پر مبنی رپورٹ اے ایف پی کے مطابق عراق میں گزشتہ سال تشدد کے نتیجے میں چھ ہزار تین سو سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔