The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

لوئر کرم ایجنسی میں دھماکہ۔ تین افراد زخمی
کرم ایجنسی: ڈان نیوز ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آج بروز منگل سات جنوری کو لوئر کرم کے قبائلی علاقے میں ایک دھماکے میں کم از کم تین افراد زخمی ہوگئے۔

یہ دھماکہ لوئر کرم ایجنسی کے سادہ بازار علاقے میں  سبزی مارکیٹ کے اندر کیا گیا۔ جس کے بعد تین افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں یقین سے اب تک کچھ نہیں کہا جاسکا ہے۔

دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر مقامی لوگ پہنچ گئے اور امدادی کام شروع کردیا۔

زخمیوں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا تھا۔زخمیوں میں سے ایک شخص کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے علاقے کا محاصرہ کرلیا اور ذمہ دار افراد کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔

اس سے پہلے پچیس نومبر کو اپر کرم ایجنسی میں دو الگ الگ دھماکوں سے کم ازکم تین افراد جن میں دوس طالبعلم بھی شامل تھے، ہلاک ہوگئے تھے۔

کرم ایجنسی پاک افغان سرحد سے قریب واقع، فاٹا کے سات علاقوں میں سے ایک ہے، جہاں قبائل قوانین نافذ ہیں۔