The Dawn News - Life & Style

کیٹ ونسلیٹ منفی روپ میں
ممبئی: ہالی وڈ اداکار کیٹ ونسلیٹ اپنی نئی فلم 'ڈائیورجنٹ' میں پہلی بار منفی کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔

اداکار کا کہنا ہےکہ وہ کئی مثبت کردار نبھا چکی ہیں، اب منفی کردار نبھانا چاہتی ہوں جو کہ ان کیلئے کافی چیلنجنگ ہوگا۔

ایک انٹرویو کے دوران کیٹ کا کہنا تھا کہ  انہیں زیادہ میک اپ کرنا نہیں پسند بلکہ وہ قدرتی خوبصورتی پر یقین رکھتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان کے بچوں کو بھی ان کا زیادہ میک اپ کرنا نہیں پسند اور اگر وہ کبھی زیادہ میک اپ کر بھی لیں تو ان کے بچے ہی ان پر تنقید کرتے ہیں ۔

اداکار نے بتایا کہ ان کی تیرہ سالہ بیٹی مییا اکثر ان کی کاسمیٹکس استعمال کرتی ہے لیکن وہ اسے صرف کسی تہوار میں ہی اس کا استعمال کرنے دیتی ہیں ۔

واضح رہے کہ کیٹ ہالی وڈ کی قابل اداکار ہیں جنہوں نے اپنے کریئر میں بہترین کامیاب فلمیں دی ہیں اس بار ان کے لیے منفی کردار نبھانا کیسا ثابت ہوتا ہے یہ تو فلم کی ریلیز پر ہی بتایا جاسکتا ہے۔