The Dawn News - Life & Style

'نئے لوگوں کو سپورٹ کرتا ہوں'
پاکستان فلم انڈسٹری کے ڈیشنگ ہیرو اداکار شان نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کیا اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا۔

ایک انٹرویو میں شان نے کہا کہ انہوں نے کبھی بھی کسی خاص ہیروئن کے ساتھ کام کرنے کی ضد نہیں کی۔

بہتر کام کرنے والی ہیروئین کو ہمیشہ سپورٹ کرتا ہوں، نئے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع ملنے چاہئیں۔

شان نے کہا کہ میں نے بطور اداکار اور ہدایت کار جہاں تک ممکن ہو سکا، ہمیشہ فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے کام کیا اور سرمایہ کاری بھی کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری ہم سب کی ہے، اس کی بحالی بھی ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔

اگر فلم انڈسٹری مضبوط ہوگی تو اس سے فنکار بھی مضبوط ہوں گے۔

شان نے کہا کہ مسلسل فلمیں بنانے سے کام نہیں چلے گا، فلموں کے معیار کو بھی بہتر بنانا ہوگا۔