The Dawn News - Pakistan - Islamabad

امریکا پاکستان کے پینتس کروڑ بیس لاکھ ڈالرز فروری میں ادا کرے گا
اسلام آباد: امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کل بروز جمعہ چوبیس جنوری کو پاکستان کے وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈارکو آگاہ کیا کہ کولیشن سپورٹ فنڈ کے تحت پینتیس کروڑ بیس لاکھ ڈالرز کی رقم پاکستان کو چھ فروری کو ادا کردی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ امریکی سیکریٹری دفاع پہلے ہی اس ادائیگی کی اجازت کے لیے دستخط کرچکے ہیں اور کانگریس کو اس کے بارے میں مطلع کردیا گیا تھا۔

اس کے علاوہ رچرڈ اولسن نے کہا کہ دونوں ملکوں کے اکنامک ورکنگ گروپ کا اجلاس اپریل کے دوران واشنگٹن میں منعقد ہوگا۔

امریکی سفیر اور وفاقی وزیرِ خزانہ نے اس کے علاوہ اسٹریٹیجک مذاکرات سے متعلق مختلف پہلؤوں پر بھی تبادلۂ خیال کیا، یہ مذاکرات اگلے ہفتے واشنگٹن میں منعقد ہونے جارہے ہیں۔

اسحاق ڈار نے رچرڈ اولسن کو مطلع کیا کہ پاکستان نے چھ ماہ کے اقتصادی اہداف حاصل کرلیے ہیں، جس کا اختتام دسمبر میں ہوا تھا۔