The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

ہنگو: گن شپ ہیلی کاپٹروں کی کارروائی، نو شدت پسند ہلاک
ہنگو: پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں آج ہفتے کے روز گن شپ ہیلی کاپٹروں نے مشتبہ ٹھکانوں پر کارروائی کرکے نو شدت پسندوں کو ہلاک  کردیا۔

ڈان نیوز ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹروں نے ضلع ہنگو کی مختلف تحصیلوں میں واقع شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

ہیلی کاپٹروں سے کی جانے والی کارروائی کے نتجے میں  درسمند اور توراروڑی میں متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گن شپ ہیلی کاپٹروں کی کارروائی کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

یاد رہے کہ کچھ روز قبل سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کی مختلف تحصیلوں میں جیٹ طیاروں سے شدت پسندوں  کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تھا۔

اس کارروائی میں غیر ملکیوں سمیت کم سے کم 35 شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

وزیراعظم ہاؤس میں ایک ذرائع نے بتایا تھا کہ یہ کارروائی وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر کی گئی تھی۔