The Dawn News - Pakistan - Balochistan

بلوچستان، تربت میں پانچ مبینہ دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ: پولیس کے مطابق اتوار کی رات کو بلوچستان کے علاقے تربت میں سیکیورٹی اہلکاروں کی کارروائی میں مبینہ طور پر پانچ دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ایک پولیس افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ڈان ویب سائٹ کو بتایا کہ شدت پسندوں سے جھڑپ اس وقت ہوئی جب فرنٹیئر کانسٹیبلری ( ایف سی ) کا ایک قافلہ تربت کے علاقے چاہِ سر سے گزر رہا تھا۔

تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں نے مبینہ طور پر ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کے بعد جوابی کارروائی میں کم از کم پانچ دہشت گرد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

افسر کے مطابق ایف سےعسکریت پسندوں سے اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں کی لاشیں تربت ہسپتال میں منتقل کردی گئی ہیں۔

' مرنے والوں میں سے دو کی شناخت اب بھی نہیں ہوسکی ہے،' جبکہ ایف سی کے کسی اہلکار کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
حملے کے بعد علاقے میں ایف سی کی مزید نفری طلب کرلی گئی ہے اور سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ اس خبر کے رپورٹ ہونے تک کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں آئی تھی ۔

دوسری جانب پولیس افسر کے اس دعوے کی آزادانہ طور پر کوئی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ اب تک ایف سی پر حملے کی ذمے داری بھی کسی گروہ نے قبول نہیں کی ہے۔ تربت بلوچستان کے حساس ترین علاقوں میں سے ایک ہے جہاں عسکریت پسند اپنی کارروائی کرتے رہتے ہیں۔