The Dawn News - Pakistan - Sindh

تھر میں غفلت۔ سینیئر حکام برطرف، تاج حیدر کی تقرری
کراچی: پاکستان کے صوبہ سندھ کی  ضلع تھر میں 100 سے زائد بچوں کی ہلاکتوں کی خبروں اور یہاں متاثرین کو بروقت امداد نہ پہنچنے کی وجہ سے حکومت پر ہونے والی تنقید کے بعد گزشتہ روز رات متعدد انتظامی تبدیلیاں کی ہیں۔

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے رات گئے اس بات کی تصدیق کی کہ بورڈ آف ریونیو کے سینیئر رکن لالہ فضل رحمان کو ان کے عہدے سے برطرف کیا گیا ہے۔

انہوں نے ڈان کے نامہ نگار کو بتایا کہ مخدوم  جمیل الزمان کو ریلیف کی ذمہ داریوں سے فارغ کردیا گیا ہے، لیکن وہ وزیرِ ریونیو کے طور پر کام کرتے رہیں گے۔

شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر کو ریلیف کمشنر تعینات کردیا گیا ہے۔