The Dawn News - Pakistan - Islamabad

لاپتہ افراد مقدمہ: 'فوجی حکام کیخلاف ایف آئی آر درج کرینگے'
اسلام آباد: حکومت نے سپریم کورٹ کو پینتیس لاپتہ افراد کے معاملے میں ملوث فوجی حکام کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کی یقین دہانی کرادی۔

ڈان نیوز کے مطابق جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پنتیس  لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کی۔

دوران سماعت ایڈیشنل سیکرٹری دفاع میجر جنرل (ر) عارف نذیر عدالت میں پیش ہوئے۔

اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ نے عدالت سے استدعا کی کہ ایڈیشنل سیکرٹری لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کوششوں سے عدالت کو آگاہ کریں گے۔

جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا کہ ہمیں وزارت دفاع  کو سننے کی ضرورت نہیں، آج پنتیسویں سماعت ہے لیکن کوئی پیشرفت نہیں ہو رہی۔

اٹارنی جنرل نے عدالت کو یقین دہانی کرائی کہ لاپتہ افراد کے معاملے میں ملوث فوجی حکام کے خلاف آج ایف آئی آر درج کردی جائے گی۔

اٹارنی جنرل نے کہا کہ یہ کام بہت پہلے ہو جانا چاہئیے تھا تاخیر پر معذرت خواہ ہیں۔

جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا کہ ملک میں قانون سے بالاتر کوئی نہِیں۔

عدالت نے کیس کی سماعت جمعرات تک ملتوی کردی۔