The Dawn News - Pakistan - Sindh

کراچی: پُرتشدد واقعات میں خواتین سمیت تین ہلاک
کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں فائرنگ اور پُرتشدد واقعات میں دو خواتین سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔

ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق بلدیہ کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا، جبکہ گلشنِ اقبال اور قائدِ اعظم کالونی سے دو خواتین کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

اسی دوران محمد خان کالونی اور اتحاد ٹاؤن میں رینجرز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرکے 13 افراد کو حراست میں لے لیا۔

رینجرز حکام کے مطابق آپریشن میں خواتین اور انسدادِ دہشت گردی ونگ کے تین سو سے زائد اہلکاروں نے بھی حصہ لیا۔

اس دوران علاقے کے تمام راستے بھی مکمل طور پر بند کردیے گئے، جبکہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔

دوسری جانب سرجانی ٹاؤن میں پولیس کی جانب سے ایک علیحدہ کارروائی کے دوران ایک شخص کو گرفتار کیا گیا۔