The Dawn News - Pakistan - Punjab

پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی 136 کے انتخابات کالعدم
لاہور: الیکشن ٹربیونل نے آج بدھ کے روز ناروال میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی ایک سو چھتیس  کے انتخابات کو  کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو اس حلقہ میں دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم دے دیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال 11 مئی کے عام انتخابات اس حلقے سے پاکستان مسلم لیگ  کے امیدوار کرنل ریٹائرڈ شجاعت احمد خان کامیاب ہوئے تھے اور ان کے مقدِ مقابل ایڈوکیٹ احمد خان ناکام ہوئے تھے۔

ایڈوکیٹ احمد خان نے الیکشن ٹربیونل میں  اس سلسلے میں ایک درخواست دائر کی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ ن لیگ کے شجاعت احمد نے دھاندلی کرکے اس حلقے سے کامیابی حاصل کی ہے۔

الیکشن ٹریبونل نے درخواست گزار کا مؤقف درست تسلیم کرتے ہوئے مذکورہ حلقے کے انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا۔

فاضل بینچ کا کہنا تھا کہ پولنگ کے دوران جعلی مہریں لگانے کے الزامات ثابت ہوگئے ہیں۔