The Dawn News - Pakistan - Islamabad

غازی عبدالرشید کیس: مستقل استثنیٰ کے لیے مشرف کی درخوست مسترد
اسلام آباد: لال مسجد کے خطیب غازی  عبدالرشید قتل کیس میں سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی مستقل حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کردی۔

غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت آج ہفتے کے روز ایڈیشنل سیشن جج واجد علی کی عدالت میں ہوئی۔

سماعت کے دوران پرویز مشرف کے وکیل نے دلائل  دیتے ہوئے کہا کہ ان کے مؤکل کی جان کو خطرات لاحق ہیں اور دو روز قبل بھی ان پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی، اسی وجہ سے وہ آج عدالت میں پیش نہیں ہوئے ہیں۔

انہوں نے عدالت سے درخواست کی کہ ان کے مؤکل کو حاضری سے مستقل استثنیٰ دیا جائے۔

تاہم عدالت نے صرف آج کی سماعت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے سماعت کو تین مئی تک کے لیے ملتوی کردیا اور مستقل حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کو خارج کردیا۔