The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

گورنر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ مستعفی
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔

ڈان نیوز ٹی وی رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا  ہے کہ مسلم لیگ نون سے تعلق رکھنے والے سردار مہتاب عباسی کو خیبر پختونخوا کا نیا گورنر بنائے جانے کا امکان ہے۔

سرکاری ٹی وی کے مطابق انجینئرشوکت اللہ نے استعفی ایوان صدرکوبھجوا دیا ہے۔

دوسری طرف گورنر ہاؤس نے استعفے سے لاعلمی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انجینئر شوکت اللہ معمول کی مصروفیات انجام دے رہے ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال فروری میں اس وقت کے صدر آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی ہدایت پر بیریسٹر معسود کوثر کی جگہ شوکت اللہ کا بطور گورنر تقرر کیا تھا۔