The Dawn News - Life & Style

'سلمان کی 'نو انڑی میں انٹری
بونی کپور نے بالآخر اپنی نئی فلم'نو انٹری میں انٹری' پر خاموشی توڑتے ہوئے اس سیکوئل سے متعلق افواہوں کو ختم کر دیا ہے۔

فلم کے بارے میں بہت سے افواہوں میں یہ بھی کہا جا رہا تھا کہ سلمان خان اس منصوبے سے نکل گئے ہیں۔

تاہم 'مرر' کے رابطہ کرنے پر پروڈیوسر بونی کپور نے کہا کہ اس فلم پر بات کرنے کا وقت آ چکا ہے۔

'مجھے جون/ جولائی میں اس فلم کی عکس بندی شروع کرنا تھی لیکن سلمان اپنی ایک اور فلم 'کک' کی وجہ سے جولائی کے وسط تک مصروف ہیں'۔

'اسی لیے میں نے فلم کی شوٹنگ جنوری،2015 تک موخر کر دی ہے اور سلمان نے اس فلم کے لیے 134 دن  دینے کا فیصلہ کیا ہے'۔

انہوں نے فلم کے حوالے سے مزید تفصیلات بتائیں کہ اس منصوبے میں بپاشا باسو، لارا دتہ اور سلینا جیٹلی بھی ہوں گی۔

'ہم مزید سات ہیروئنز ڈھونڈ رہے ہیں اور فلم میں ایشا دیول کو بھی ایک کردار دینے پر غور جاری ہے'۔

فلم کے پہلے حصے میں شامل انیل کپور اور فردین خان کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں بونی نے بتایا کہ وہ یقیناً اس سیکوئل کا بھی حصہ ہوں گے۔

نو انٹری کی ہدایات دینے والے انیس بزمی کو اس مرتبہ پھر یہ ذمہ داری سونپی جا رہی ہے اور اطلاعات کے مطابق نئی فلم میں سلمان اور فردین ٹرپل رول میں نظر آئیں گے۔

فلم کا ایک کردار انیل کپور کا جڑوان بھائی کا بھی ہو گا۔

بونی کا کہنا تھا کہ اتنی معلومات دینے کے بعد آیا انہیں اب بھی اس فلم کے مستقبل پر مزید ثبوت دینے کی ضرورت باقی ہے؟

بشکریہ ٹائم آف انڈیا۔