The Dawn News - Pakistan

ہندوستانی فورسز کی ایل او سی پر فائرنگ
کوٹلی، آزادکشمیر: ہندوستان کی جانب آج پیر کی صبح متنازعہ سرحد لائن آف کنٹرول پر ایک مرتبہ پھر فائرنگ کی گئی۔

ایک ہفتے میں یہ دوسری موقع ہے کہ جب ہندوستانی فورسز نے ایل او سی کی خلاف ورزی کی ہے۔

ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق ہندوستان  کی جانب سے آج صبح کوٹلی سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی۔

تاہم فائرنگ سے کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھی ہندوستانی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل اسی مہینے میں 25 اپریل کو آئی ایس  پی آر کے مطابق پونچھ سیکٹر میں ہندستانی فورسز نے بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی تھی۔

اس واقعہ پر بھی پاکستانی فوجیوں نے سخت  جوابی کارروائی کی تھی۔