The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

خیبر پختونخوا: بجلی کے پانچ ٹاور دھماکے سے تباہ
پشاور: صوبہ خیبر پختونخواکے دارالحکومت پشاور  کے نواحی علاقوں اور مردان میں این ٹی ڈی سی کے 5 ٹاورز دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیے گئے۔

ڈان نیوز ٹی وی کی رپورٹ میں وزارت پانی و بجلی کے حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ  این ٹی ڈی سی کے پانچ  ٹاورز دھماکہ خیز مواد کے ذریعے  تباہ کردیے گئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ شرپسندوں نے پانچ سو  کے وی تربیلا شیخ محمدی ٹرانسمیشن لائن کے تین  ٹاور جبکہ دو سو بیس کے وی کے شیخ محمدی داؤد خیل ٹرانسمیشن کے دو ٹاورز تباہ کردیے۔

وزارت پانی و بجلی کے حکام نے بتایا کہ پشاور اور مردان کے متاثرہ علاقوں کو متبادل ذرائع سے بجلی بحال کردی گئی ہے۔ تاہم بجلی کی سپلائی میں ایک سو پچاس میگاواٹ کمی ہوگئی ہے۔