The Dawn News - World

سعودی عرب کا 62 القاعدہ اراکین گرفتار کرنے کا دعویٰ
دبئی: سعودی عرب نے ملک میں حملوں کی منصوبہ کرنے والے القاعدہ کے 62 ارکان کو گرفتار کرنے دعویٰ کیا ہے۔

سعوی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے افراد نے ایک سیل بنا رکھا تھا اور وہ اعلیٰ حکومتی اہلکاروں کو قتل اور غیر ملکیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے ٹی وی بریفنگ کے دوران بتایا کہ یہ گروہ 62 ارکان پر مشتمل ہے اور اس میں 59 سعودی، ایک یمنی، ایک پاکستانی، اور ایک فلسطینی عسکریت پسند شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ گرفتاری سوشل میڈیا پر کی جانیوالی پوسٹس کی روشنی میں کی جانیولی تحقیقات کے بعد عمل میں آئی۔ انہوں نے بتایا کہ تحقیقات میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ یمن میں موجود القاعدہ اسی گروہ کے ذریعے شام میں اپنے لوگوں سے رابط رکھتی تھی۔

سعودی عرب کو 2003ء سے 2006 القاعدہ کی بغاوت کا سامنا کرنا پڑا تھا جس میں عسکریت پسندوں نے غیر ملکیوں کے لیے رہائشی کمپاؤنڈ اور سعودی حکومت کی تنصیبات کو نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

گزشتہ سالوں میں سعودی عدالتوں نے ہزاروں سعودی شہریوں کو اس طرح کے جرائم پر قید کی سزا سنائی ہے۔