The Dawn News - Pakistan - Punjab

راولپنڈی: آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک
راولپنڈی: پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں آج پیر کی صبح آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے علاقے نسر میں پیش آیا جہاں پر دو افراد آسمانی بجلی کی زد میں آگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی گرتے ہی دونوں افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

لاشوں کو کہوٹہ کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہستپال میں منتقل کردیا گیا، جہاں لواحقین کی بڑی تعداد جمع ہوگئی۔

ہلاک ہونے والے دونوں افراد کی شناخت شکیل اور حفیظ کے ناموں سے ہوئی ہے۔

اسلام آباد میں بارش:

دارالحکومت اسلام آباد میں بارش کا سلسلہ  گزشتہ روز سے وقفے وقفے کے ساتھ جاری ہے، جس سے موسم بے حد خوشگوار ہوگیا ہے۔

پیر کی علی الصبح بارش کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر شروع ہوا جس سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا حالیہ سلسلہ رواں ہفتے کے آخر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔