The Dawn News - World - Afghanistan

پاک-افغان سرحدی محافظوں میں جھڑپ، ایک ہلاک
قندھار: افغانستان میں حکام کا کہنا ہے کہ جمعرات کو پاک افغان سرحدی محافظوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک افغان پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔

افغان صوبے قندھار میں پولیس ترجمان ضیاء درانی کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے محافظوں کے درمیان جھڑپ جمعرات کی صبح ہوئی، جو تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہی۔

درانی کا کہنا تھا کہ دونوں جانب سے راکٹوں سمیت بھاری ہتھیاروں  استعمال کیا گیا۔

ادھر قندھار میں حکومت کے ایک ترجمان دواخان مناپل کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا یہ تبادلہ افغانستان سرحدی علاقے ضلع معروف میں اس وقت ہوا جب  پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں نے افغانستان کی حدود میں ایک چیک پوسٹ تعمیر کرنے کی کوشش کی۔