The Dawn News - Pakistan

لاہور میں میٹرو ٹرین چلانے کا معاہدہ
شنگھائی : پاکستان اور چین نے لاہور میں میٹرو ٹرین پراجیکٹ کے بارے میں فریم ورک معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔

لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کے نام سے اس منصوبے پر پاکستان کی طرف سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے دستخط کئے جب کہ اس موقع پر  صدر مملکت ممنون حسین اور ان کے چینی ہم منصب ژی جن پنگ بھی موجود تھے۔

تقریباً 27 کلومیٹر طویل اس میٹرو ٹرین پراجیکٹ سے لاہور کے شہریوں کو آمد و رفت میں آسانی ہو گی۔

صدر مملکت ممنون حسین کی چینی صدر ملاقات

صدر مملکت کی سربراہی میں پاکستان وفد ان دنوں چین کے دورے پر ہے جس کے دوران صدر ممنون حسین نے چینی صدر ژی جن پنگ کے ساتھ ملاقات بھی کی ہے۔

صدر ممنون حسین نے چینی ہم منصب کو بتایا کہ کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات پر خصوصی توجہ کے ساتھ گہری کثیر الجہتی سٹریٹجک شراکت داری سے دونوں ممالک اور پورے خطے کے عوام کے لئے سماجی و اقتصادی ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔

صدر ممنون حسین نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔