The Dawn News - Pakistan

مردان: غیرت کے نام پر دو خواتین قتل
مردان: مردان کے علاقے کٹلانگ میں غیرت کے نام پر دو خواتین کو قتل کر دیا گیا۔

کٹلانگ پولیس اسٹیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ مبینہ قاتلوں امجد علی اور ان کے بھائی محمد علی اپنے پڑوسی فلک ناز نامی شخص کے گھر میں داخل ہوئے اور فائرنگ کرکے اس کی بہو (این) کو قتل کر دیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ملزم امجد نے اس واقعے سے چند گھنٹے قبل اپنی بیوی کو بھی قتل کر دیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ امجد کو شبہ تھا کہ اس کی بیوی کے قتل کی گئی (این) خاتون کے شوہر کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے۔

پولیس نے فلک ناز کی شکایت پر واقعے کی ایف آئی آر دونوں بھائیوں کے خلاف درج کر لی ہے۔