The Dawn News - World

عراق: سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں شدید جھڑپیں
عراق: دارالحکومت بغداد کے شمال میں 50کلومیٹر کے فاصلے پر واقع شہر بعقوبہ میں عراقی سیکورٹی فورسز اورعسکریت پسندوں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔

عسکری ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز اورعسکریت پسندوں کے درمیان لڑائی بعقوبہ سے 35 کلومیٹرجنوب مشرق میں واقع علاقے مکدادیاہ میں اس وقت شروع ہوئی، جب عسکریت پسندوں نے شہر کی جانب پیش قدمی کی۔

بعقوبہ شہر صوبہ دیالہ کا دارالحکومت ہے اور اس کی آبادی عرب، کرد، سنی اور شیعہ افراد پر مشتمل ہے۔

یاد رہے کہ عراق میں موجود القائدہ سے تعلق رکھنے والے شدت پسندوں کی کارروائیوں میں تیزی آ گئی ہے اور وہ رواں ہفتے دو بڑے شہروں تکریت اور موصل پر پہلے ہی قبضہ کر چکے ہیں۔

امریکی صدر باراک اوباما کے مطابق امریکہ عراق کی محصور سیکورٹی فورسز کو شدت پسندوں کے مقابلے کے لیے مدد فراہم کرنے کے تمام ممکنہ اقدامات پر غور کر رہا ہے۔