The Dawn News - Pakistan - Punjab

رانا ثناء سے استعفی مانگ لیا ہے، شہباز شریف
لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر صوبائی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ سے  استعفی مانگ لیا ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ وہ اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک وہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو انصاف نہ دلا دیں۔

انہوں نے کہا کہ انصاف کے حصول کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑتے ہیں۔

'میں نے وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ سے استعفی مانگ لیا ہے جب کہ اپنے پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر توقیر کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ ان کا 16 سالہ دور عوام کے سامنے ہیں اور وہ ایسے شخص ہیں جنہوں نے سیلاب اور ڈینگی جیسے مسئلوں پر دیوانہ وار کام کیا۔

انہوں نے کہا کہ انہیں عدالت پر پورا بھروسہ ہے اور اگر کوئی جوڈیشل کمیشن سے مطمئن نہیں ہے تو وہ سپریم کورٹ سے رجوع کر سکتا ہے۔

شہباز شریف کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ 'شہباز شریف ڈرامہ بند کریں اور استعفیٰ دیں'۔

انہوں نے کہا کہ ایک رکنی کمیشن نے سب کو بے گناہ قرار دے دیا ہے، سپریم کورٹ واقعے کی آزادانہ انکوائری کرائے۔