The Dawn News - Pakistan - Sindh

لاڑکانہ : تین خواتین کی خودکشی کی کوشش
لاڑکانہ: لاڑکانہ ڈسٹرکٹ کے مختلف علاقوں میں تین خواتین نے زائد مقدار میں زہریلی اور نشہ آور دوا پی کر خودکشی کی کوشش کی ہے۔

خوش قسمتی سے تینوں خواتین کو چانڈکا میڈیکل کالج اسپتال میں بروقت  طبی امداد دے کر بچا لیا گیا۔

سترہ سالہ فرزانہ شیخ کو لائرز چیمبرز کے قریب سے بے ہوشی کی حالت میں چانڈکا میڈیکل کالج اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے فرزانہ نے کہا کہ اپنے والدین اور بھائیوں کی وفات کے بعد سے وہ اپنی زندگی سے تنگ آچکی تھی۔

فرزانہ کے مطابق وہ ایک معزز خاندان سے تعلق رکھتی ہے ، لیکن معاشرے کے منافقانہ رویے سے تنگ آکر اُس نے اپنی زندگی کے خاتمے کا فیصلہ کرلیا۔

ایک اور خاتون تیس سالہ وڈیری باگڑی نے اپنے شوہر سے جھگڑے کے بعد زہریلی دوا پی لی، جسے نیم بے ہوشی کی حالت میں اسپاتل منتقل کیا گیا، تاہم بروقت طبی امداد دے کر اسے بچا لیا گیا۔

دوسری جانب شہداد کوٹ کے نواح میں واقع گاؤں فیض محمد جانویری میں تیس سالہ ضمیرن چانڈیو نے اپنے بیٹے کے نازیبا رویے سے دل برداشتہ ہو کر زہریلی دوا پی لی۔

ضمیرن کےمطابق 'ایسے حالات میں زندہ رہنے کا کیا فائدہ جب آپ کا سگا بیٹا انتہائی معمولی بات پر آپ کو بے عزت کرے'۔